اسلامیہ کالج سول لائنز میں ”انسداد منشیات اور سگریٹ نوشی“ کے موضوع پر سیمینار

اسلامیہ کالج سول لائنز میں ”انسداد منشیات اور سگریٹ نوشی“ کے موضوع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز میں ”انسداد منشیات اور سگریٹ نوشی“ کے موضوع پر سیمینار زیر صدارت پروفیسر جاوید احمد باجوہ منعقد ہوا سیمینار میں اساتذہ طلباءکی کثیرتعداد نے شرکت کی طلباءمیں سے منیب بھٹی، حافظ محمد یوسف، اساتذ میں سے پروفیسر افتخار سہیل، پروفیسر نور محمد ڈاہر نے خطاب کیا صدارتی کلمات میں پروفیسر جاوید احمد باجوہ نے کہا کہ منشیات کا پھیلاﺅ نوجوان نسل کے لئے زہر قاتل ہے جبکہ اس کے تدارک کیلئے اسلامی اقدار کا فروغ اور طلباءکیلئے نظریاتی تعلیم نہایت ضروری ہے۔