ناصر چودھری کی والدہ کے لئے قرآن خوانی
لاہور(پ ر) سابق آئی جی پولیس چودھری سردار محمد (مرحوم) کی ہمشیرہ اور روزنامہ ”پاکستان“ کے کالم نگار ناصر چودھری کی والدہ کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 21اکتوبر (آج) دو بجے دن 729 بی فیصل ٹاﺅن میں ہوگی 3 بجے دعا ہوگی احباب سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔