ظفر راجپوت کی عمران اور طاہرالقادری سے دھرنے ختم کرنے کی اپیل

ظفر راجپوت کی عمران اور طاہرالقادری سے دھرنے ختم کرنے کی اپیل
 ظفر راجپوت کی عمران اور طاہرالقادری سے دھرنے ختم کرنے کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)بحریہ ٹاؤن کی نامور سیاسی اور سماجی شخصیت ظفر راجپوت نے ملک کی بگڑی ہوئی معاشی صورت حال کو دیکھ کر عمران خان اور طاہرالقادری سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد دھرنے ختم کرنے کا اعلان کریں اور میاں نواز شریف کو چاہیے کہ وہ ان کے جائز مطالبات فوراً مان لیں تاکہ ملک دوبارہ ترقی کی جانب گامزن ہو۔