اداکارہ دپیکا پڈوکون دیوالی اپنے گھروالوں کے ساتھ منائیں گی

اداکارہ دپیکا پڈوکون دیوالی اپنے گھروالوں کے ساتھ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) اداکارہ دپیکا پڈوکون گذشتہ چار سال سے فلمی مصروفیات کے باعث دیوالی کا تہوار گھر والوں سے دور منانے کے بعد اس سال بالآخر دیوالی پر اپنے گھروالوں کے ساتھ ہونگی۔ دپیکا کے ترجمان کے مطابق دپیکا دیوالی بنگلور میں اپنے گھروالوں کے ساتھ منائیں گی جس کےلئے انہوں نے اپنی مصروفیات سے دو دن کی بریک لی ہے۔ دپیکا کی شاہ رخ کے ساتھ نئی فلم ”ہیپی نیوایئر“ دیوالی کے موفع پر ریلیز ہورہی ہے۔

مزید :

کلچر -