دو ملزمان سے 9لیٹر شراب برآمد
سمبڑیال (نامہ نگار)دو ملزمان سے 9لیٹر شراب برآمد ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے دو ملزمان راشد ولد محمد صادق سے 5لیٹر شراب جبکہ سکندر ولد نذیر احمد ساکنان گڈیالہ غربی سے 4لیٹر شراب برآمد کر کے گرفتا ر کرلیا ہے۔

You are subscribed Successfully