جنوبی چھاؤنی , 2 بچوں کے باپ کی پُر ثرار ہلاکت ، پولیس نے خود کشی قرار دے دیا
لا ہور (کرا ئم سیل )جنو بی چھا ؤ نی کے علاقہ میں 2بچو ں کے با پ کی پرا سرا ر طو ر پر ہلا کت ، پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے خو د کشی قرا ر دے د یا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نشا ط مر یم کا لو نی آ رے با زا ر کا ر ہا ئشی 35سا لہ منطو ر مسیح مقامی علاقہ میں و یلڈ نگ کا کا م کر تا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق وہ گز شتہ روز کمر ے میں مردہ حا لت میں پا یا گیا، شبہ ہے کہ منظو ر نے خو د کشی کی ہے ۔ور ثا کا کہنا ہے کہ اہل خا نہ کا ہنہ میں شا د ی کے تقر یب میں گزشتہ شا م گئے لیکن منظو ر مسیح نہیں گیا تھا ۔را ت کو جب اہل خا نہ وا پس آ ئے تو منظور مردہ حا لت میں پڑ اتھا جس پرپو لیس کو اطلا ع د ی گئی۔ پو لیس نے نعش کو ضرو ر ی کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آ غازکردیا ہے ۔ منظو ر کے بھا ئی کا کہنا تھا کہ متوفی بے روز گا ر ضرو ر تھا لیکن خود کشی نہیں کر سکتا ۔پو لیس نے د یگر پہلو ؤں پر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔