ڈ یفنس ،ڈ کیتی مزا حمت پر قتل ہو نے وا لا نو جو ان سپرد خاک

ڈ یفنس ،ڈ کیتی مزا حمت پر قتل ہو نے وا لا نو جو ان سپرد خاک
 ڈ یفنس ،ڈ کیتی مزا حمت پر قتل ہو نے وا لا نو جو ان سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )ڈ یفنس اے کے علاقہ میں ڈ کیتی مزا حمت پر قتل ہو نے وا لے 28سا لہ نو جو ان کی نعش پو لیس نے پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا کے حوا لے کردی ،نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ،وا لد ین نعش سے لپٹ کر رو تے ر ہے بعدزا ں مقتو ل کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جو د گی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس تا حا ل کسی ملزم کو گرفتا ر نہ کر سکی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈیفنس ائے کے علاقہ فیز 4جے بلاک کا رہائشی 28سالہ محمد تنو یر اپنے گھر سے سامان لینے مارکیٹ جا رہا تھا کہ دو ڈا کوؤں نے جو کہ موٹرسائیکل پر سوار تھے اسے روکا اور لوٹنے کی کوشش کی جس پر اس نے مزاحمت کی تو انہوں نے فائرنگ کر کے اسے شدیدزخمی کر دیا اور نقدی اورموبائل لوٹ کر موقع سے فرار ہو گئے۔مقامی افراد کی اطلاع پر ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا جہاں وہ ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دھ توڑگیا۔


پو لیس نے نعش کو ضرو ر ی کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوا لے کرد یا ہے ۔

مزید :

علاقائی -