ہائیکورٹ نے بچی سے بداخلاقی کے ملزموں کی ضمانت خارج کر دی

ہائیکورٹ نے بچی سے بداخلاقی کے ملزموں کی ضمانت خارج کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے 13سالہ بچی سے بداخلاقی کے ملزموں کی ضمانت خارج کرتے ہوئے قراردیاہے کہ معصوم بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیںہیں۔ لاہورہائیکورٹ کے مسٹرجسٹس مظاہر علی اکبرنقوی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو ملزم جواد ،اور انیس کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا کہ گواہوں کے مطابق وہ موقع پر موجود نہیں تھے الزامات بے بنیاد ہیں، تفیشی افسر نے بتایاکہگواہوں اورثبوتو ں میں دونوں ملزم قصور وار پائے گئے ہیں، عدالت نے قراردیاکہ زیادتی کے ملزم کسی بھی قسم کی رعائیت کے مستحق نہیں۔
ضمانت خارج

مزید :

صفحہ آخر -