انسداد پولیو مہم کے لئے فوجی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

انسداد پولیو مہم کے لئے فوجی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ
انسداد پولیو مہم کے لئے فوجی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے انسدادپولیو مہم کے دوران فوجی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خطرناک علاقوں میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے کیا گیا ہے جس کے تحت فوجی اہلکار تمام پولیو کے قطرے پلانے والے رضاکاروں کی ساتھ ہوں گے اور ان کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔