زرعی یونیورسٹی میں طلباءکا تصادم، تمام طلباءکو ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم

زرعی یونیورسٹی میں طلباءکا تصادم، تمام طلباءکو ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم
زرعی یونیورسٹی میں طلباءکا تصادم، تمام طلباءکو ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زرعی یونیورسٹی کی انتطامیہ نے طلباءکے گروہوں میں تصاد م کے نتیجے میں ایک طالب طالبعلم کے شدیدزخمی ہونے کے بعد تمام طلباءکو فوری فور پر تمام ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے اس قسم کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں بلکہ یہ فیصلہ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے از خود لیا گیا ہے۔واضح رہے طلباء گروپوں میں تصادم آج صبح ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک طالب علم شدید زخمی ہو گیا تھا۔

مزید :

فیصل آباد -