تیز رفتار کار الٹ گئی ،2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق

تیز رفتار کار الٹ گئی ،2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق
تیز رفتار کار الٹ گئی ،2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سبی(مانیٹرنگ ڈیسک) بختیار آباد کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے 2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے تیز رفتار کار اچانک الٹ گئی۔ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے میں 2افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں ۔زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔

سکول کے باہر سے نوعمر لڑکی کو اغواءکرکے ایسے خوفناک جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ احتجاجاً پورے ملک کی خواتین سڑکوں پر آگئیں

مزید :

سبی -