عثمان قادر ٹور میچ میں آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بن گئے

عثمان قادر ٹور میچ میں آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بن گئے
 عثمان قادر ٹور میچ میں آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بن گئے

  

لاہور (یواین پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کو جنوبی افریقہ کے خلاف31اکتوبرکو کینبرامیں شیڈول ٹورمیچ کیلئے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون میں شامل کرلیا گیا۔ وہ آسٹریلیا کی شہریت ملنے کے بعد ورلڈ ٹی ٹونٹی 2020 میں شرکت کیلئے پرامید ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -