نجی ہاؤسنگ سکیموں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز

نجی ہاؤسنگ سکیموں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز

  

لاہور (جنرل رپورٹر)پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں لاقانونیت کا نوٹس لے لیا گیا ہے اس معاملہ پر ، ایل ڈی اے نے سکیموں کا ریکارڈ سیز کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔اس ضمن میں غیر قانونی امور کی نشاندہی کے لیے سپیشل کمیٹی نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔کمیٹی پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں ہونے والی بے ضابطگیوں پارکوں مساجد تعلیمی اداروں قبرستانوں کے لئے مخصوص پلاٹوں کی فروخت کی نشاندہی کر ے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -