عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے مزید 36گرانفروش پکڑے گئے

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے مزید 36گرانفروش پکڑے گئے

  

لاہور(اپنے نمائندے سے ) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر30فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور36افراد کو حراست میں لے لیا۔

اور12 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 113000 روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے ۔ ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -