بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر مجلس عزا برائے خواتین اسلام پورہ میں ہو گی

بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر مجلس عزا برائے خواتین اسلام پورہ میں ہو گی

  

لاہور (پ ر) مسز عفت مصطفےٰ کی جانب سے بی بی سکینہ کے یوم شہادت کے موقع پر قدیمی سالانہ مجلس عزا برائے خواتین پیر 22 اکتوبر بمطابق 12 صفر ایک بجے دوپہر امام بارگاہ بلتستانیہ مین بازار اسلام پورہ میں منعقد ہو گی شمسہ بختیاری، باجی نواب رضوی، سحرش خواجہ اور بابرہ بتول سوز خوانی اور ذاکرہ سیدہ زائرہ نقوی خطاب کریں گی۔ اختتام مجلس پر شبیہ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -