کنگ ایڈورڈ ،ڈاکٹر ہاسٹل کے نلکوں سے گندا پانی آنے لگا

کنگ ایڈورڈ ،ڈاکٹر ہاسٹل کے نلکوں سے گندا پانی آنے لگا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی و میو ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں نلکوں سے گندا، بدبودار اور زنگ آلود پانی آنے لگا۔کئی ڈاکٹر زبیمار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ مزکورہ ہاسٹلز میں آلودہ پانی کے باعث پینے کے لیئے پانی میسر نہیں رہا اور ڈاکٹرز مجبورا بوتل کا پانی پینے پر مجبور ہیں وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ زیر زمین پانی کی پائپ لائنیں بوسیدہ ہو چکی ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -