پناسیہ ہیلتھ اینڈ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

پناسیہ ہیلتھ اینڈ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

  

لاہور(پ ر) پناسیہ ہیلتھ کیئراینڈ ریسرچ سینٹر لاہور کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ آج اتوار8 بجے صبح تا5 بجے شام ڈیرہ رانا کامران سجاد مُدکے نزد مانگا منڈی ملتان روڈ لگایا جائے گا ،افتتاح چیئرمین یوسی112 رانا کامران سجادکریں گے پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار ایس قریشی ، پروفیسر امجد محمود ،پروفیسر ڈاکٹر سہیل ، ڈاکٹر عابد نذیر، ڈاکٹر سمیر ا عارف ، ڈاکٹر شہزادی فاطمہ علی ، و دیگر پر مشتمل میڈیکل بورڈفری چیک اپ کرے گا فری میڈیکل کیمپ آرگنائزرز میں ڈاکٹر بلال احمد ، ایچ ڈاکٹر محمد افضل میو اور حاجی محمد انور شامل ہیں ۔

یاد رہیں کہ اس فری میڈیکل کیمپ تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات خصوصی طور پر شرکت کر رہے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -