اگست 2018‘ملبوسات کی درآمدات پر 1.61 ارب کا زرمبادلہ خرچ

اگست 2018‘ملبوسات کی درآمدات پر 1.61 ارب کا زرمبادلہ خرچ

  

لاہور (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کے دوسرے مہینے میں ملبوسات کی درآمدات میں 7.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2018ء کے دوران پاکستان نے ملبوسات کی درآمدات پر 1.61 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 7.28 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اگست کے مہینے میں پاکستان میں ملبوسات کی درآمدات پر 1.5 ارب کا زرمبادلہ خرچ کیا تھا۔

مزید :

کامرس -