سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی وفد بھی شرکت کرے گا

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی وفد بھی شرکت کرے گا

  

ریاض (اے پی پی) روسی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار وں او رکم از کم ایک روسی ارب پتی پر مشتمل روسی وفد "سرمایہ کاری مستقبل"کانفرنس میں شرکت کے لیے ریاض جائے گا۔

خبررساں امریکی ادارے بلومبرگ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ کانفرنس کا افتتاح منگل کو ہو گا جو 25 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ روسی سرمایہ کاری فنڈ کے چیئرمین کیرل ڈیمتروف نے ملکی کمپنیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سعودی کانفرنس میں شرکت کریں ۔

مزید :

کامرس -