رانا ثناء اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر رپورٹ طلب

رانا ثناء اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر رپورٹ طلب

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے متنازع بیان دینے پرپاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمااورسابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ درخواست پر تھانہ سول لائنز کے ایس ایچ او کو 5 نومبر کو مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ،درخواست گزار ایوب اعوان نے موقف اختیا رکیا گیاہے کہ رانا ثناء اللہ نے نوازشریف کے استقبال کو حج کے برابر ثواب قرار دیا اور اسلامی شعائر کا مذاق اڑایاا ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -