منشیات کیس،مجرم ناصر بٹ عر ف کالو کو4سال قید اور 20 ہزار جرمانہ

منشیات کیس،مجرم ناصر بٹ عر ف کالو کو4سال قید اور 20 ہزار جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج چودھری اکرام الحق نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث مجرم ناصر بٹ عر ف کالو کو4سال قید اور 20 ہزار جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیاہے ،اس موقع پرملزم کی سزا کا سن کر ماں اپنے ہوس حواس کھو بیٹی۔مجرم ناصرعرف کالو کے خلاف2016 ء میں تھانہ گوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا،مجرم کے قبضہ سے پولیس نے 1620 گرام چرس برآمدکی تھی۔

مزید :

علاقائی -