گیلانی کی بیٹی کے سابق شوہر کا بیٹے سے احاطہ عدالت میں ملاقات کا مطالبہ

گیلانی کی بیٹی کے سابق شوہر کا بیٹے سے احاطہ عدالت میں ملاقات کا مطالبہ

  

لاہور(نامہ نگار)فیملی کورٹ کے جج فہیم الحسن نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضا گیلانی کے بچے کی والد سے ملاقات کے کیس کی سماعت 8 نومبر تک ملتوی کر دی ،عدالت میں سابق شوہر خرم خان نے سابق بیوی کے گھر کی بجائے ،بچے کی ملاقات عدالت کے احاطے میں دیگر لوگوں کی طرح کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سابق بیوی کے گھر بچے سے ملاقات میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، بچہ ابھی 7سال کا ہے ،والد سے آزادانہ ماحول میں ملاقات ہونا ضروری ہے۔

مزید :

علاقائی -