ڈولفن سکواڈ کی کارروائی،2ریکارڈ یافتہ چوروں سمیت 15ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی،2ریکارڈ یافتہ چوروں سمیت 15ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈنے دورانِ پٹرولنگ و سنیپ چیکنگ 2ریکارڈ یافتہ چوروں سمیت 15ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 4پسٹلز ،01رائفل درجنوں کی تعداد میں گولیاں و میگزینز برآمد کر لیں۔دورانِ پٹرولنگ و سنیپ چیکنگ 3چوری شدہ موٹر سائیکلزچرس و 07بوتلیں شراب برآمد ہوئی ڈولفن سکواڈ نے نشتر کالونی میں پولیس ایمرجنسی 15کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے رکشہ چوری کر کے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

، رکشہ برآمد۔ اسی طرح غازی آباد میں شہری کا قیمتی دستاویزات سے بھرا ہوا بیگ چوری کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم بھی گرفتار۔دورانِ سنیپ چیکنگ ایک سیلز مین کو گرفتار کیا گیا جو دکان کی ڈپلیکیٹ چابی بنوا کر دکان سے موبائل چوری کرتا تھا

مزید :

علاقائی -