وفاقی منصوبوں کیلئے 100ارب روپے جاری

وفاقی منصوبوں کیلئے 100ارب روپے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے مالی سال 2018-19کیلئے وفاقی منصوبوں کیلئے 100ارب روپے جاری کردیے ، تین ماہ19دن میں 100ارب 65کروڑ روپے جاری ہوئے ۔ ہفتہ کو مالی سال 2018-19کیلئے وفاقی منصوبوں کیلئے 100روپے جاری کئے گئے ۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق تین ماہ 19دن میں 100ارب 65کروڑ روپے جاری ہوئے ۔ پانی سے متعلق منصوبوں کیلئے 100ارب48کروڑ روپے جاری کئے گئے ۔ ایٹمی توانائی منصوبوں کیلئے 10ارب 12کروڑ روپے کے فنڈ جاری کئے گئے ۔ ہائیر ایجوکیشن کیلئے 4ارب 66کروڑ جبکہ ریلوے کو 4ارب 17کروڑ روپے جاری کئے گئے ۔ آئندہ آنے والے دنوں میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید فنڈز جاری کرنے کا امکان ہے ۔
وفاقی

مزید :

صفحہ آخر -