سانحہ ماڈل ٹاؤن ، عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ...

  

اسلام آباد(آئی این پی) عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ۔ ہفتہ کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست سابق وزیراعظم نوازشریف ، شہباز شریف ، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں کو فریق بنایا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -