سپریم کورٹ نے عامر سلیم کو ڈی جی انسانی حقوق سیل بنا دیا

سپریم کورٹ نے عامر سلیم کو ڈی جی انسانی حقوق سیل بنا دیا

  

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے عامر سلیم کو ڈی جی انسانی حقوق سیل بنا دیا ، عامر سلیم سے قبل خالد ٹیپو رانا ڈی جی ہیومن را ئٹس سیل تھے، ہفتہ کو سپریم کورٹ نے عامر سلیم کو ڈی جی انسانی حقوق بنا دیا ، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، عامر سلیم اس سے قبل خالد ٹیپو رانا ڈی جی ہیومن رائٹس سیل تھے ۔

سپریم کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -