سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور، تحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کر دیا

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور، تحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کر دیا

  

پشاور( آن لائن )آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے کی تحقیقات کرنے کے لیے قائم کیے گئے کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے، کمیشن نے بیانات قلم بند کرانے کے لیے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔کمیشن کی جانب سے آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء4 کے والدین، ورثاء4 اور متاثرین سے کہا گیا ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی بھی معلومات، شواہد اور بیانات قلمبند کرا سکتے ہیں۔

سانحہ آرمی پبلک

مزید :

صفحہ آخر -