کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا سیاچن اور منی مرگ کا دورہ

کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا سیاچن اور منی مرگ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(صباح نیوز) کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے سیاچن اور منی مرگ کا دورہ کیا آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پرکور کمانڈر کو آپریشنل تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی کور کمانڈر راولپنڈی نے فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔

مزید :

صفحہ آخر -