جدہ اور مدینہ جانیوالی ائیر لائنز کا کرایہ70ہزار روپے سے بڑھ گیا

جدہ اور مدینہ جانیوالی ائیر لائنز کا کرایہ70ہزار روپے سے بڑھ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈالر کے بعد ائیر لائنز کے عمرہ کرایوں کی اڑان ،ڈائریکٹ اور انڈائریکٹ جدہ اور مدینہ جانے والی ائیر لائنز کا کرایہ70ہزار سے تجاوز کر گیا ،سعودی ائیر لائنز کا گروپ کرایہ 71ہزار500روپے دیا گیا ہے جبکہ سسٹم میں 85ہزار تک کرایہ آ رہا ہے ،پی آئی اے کا کرایہ بھی 70ہزار 600روپے ہے دونوں ائیر لائنز نے ہاؤس فل کے بورڈ لگا رکھے ہیں ،اتحاد ائیر لائنز،اومان ائیر،گلف ائیر ،ایمریٹس،ائیر ویز کا کرایہ بھی 70ہزار تک ہو گیا ہے ،ربیع الاول میں عمرہ کرایہ میں مزید اضافے کی نوید سنائی جا رہی ہے۔
کرایہ

مزید :

صفحہ آخر -