شاہد ٹورزلاہور کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد عمران کے والد انتقال کر گئے

شاہد ٹورزلاہور کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد عمران کے والد انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)شاہد ٹورزلاہور کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد عمران کے والدمحترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شاد باغ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں سابق مرکزی چےئرمین ہوپ حاجی شاہد رفیق،میاں محمد نعیم،صوفی خالد محمود،محمد آصف قادری،محسن قادری،میاں وقاص خالد سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

مزید :

صفحہ آخر -