جو پاکستان کا نہ سوچے اس کے ساتھ نہیں چل سکتا، ظفراللہ جمالی

جو پاکستان کا نہ سوچے اس کے ساتھ نہیں چل سکتا، ظفراللہ جمالی

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا نہ سوچے اس کے ساتھ نہیں چل سکتا،میں چل نہیں سکتا لیکن پانی کی اہمیت کے باعث یہاں موجود ہوں ۔ سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی نےآبی وسائل پرسمپوزیم سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جونیجو نے کہا کالا باغ ڈیم بنا تو تم نہیں رہوگے،میں نے جونیجو کی بات پراستعفادیا،کیا پانی یا ہسپتالوں کا مسئلہ حل کرنا چیف جسٹس کا کام ہے،سیاستدانوں کے ڈیلیورنہ کرنے کے باعث جمہوریت تباہی کی طرف جا رہی ہے،میں چل نہیں سکتا لیکن پانی کی اہمیت کے باعث یہاں موجود ہوں ، جو پاکستان کا نہ سوچے اس کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

ظفراللہ جمالی

مزید :

صفحہ آخر -