گاڑی کی رجسٹریشن سے قبل خر یدار کے پاس لا ئسنس کو یقینی بنایا جائیگا،سی ٹی او

گاڑی کی رجسٹریشن سے قبل خر یدار کے پاس لا ئسنس کو یقینی بنایا جائیگا،سی ٹی او

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک کی بہتری کے حوالے سے سی ٹی او لا ہور کیپٹن ریٹائرڈ ملک لیاقت نے بتایا ہے کہ عدالت عالیہ میں جاری سماعت کے دوران انھیں حکم دیا گیا ہے کہ گاڑی کی رجسٹریشن سے قبل خر یدار کے پا س لا ئسنس کے عمل کو یقینی بنایا جا یا ۔ جس شخص کے پا س لائسنس نہ ہو اس کی گا ڑی رجسٹر نہ کی جا ئے اس پر کا م شروع کر دیا گیا ہے ۔جبکہ گاڑی فروخت کر نے اور خر ید نے والے کے پا س لا ئسنس کو بھی ضروری قرار دیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -