وزیر اعظم کا امرتسر ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار

وزیر اعظم کا امرتسر ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے امرتسر ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے امرتسرحادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
امرتسر حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -