پا نی کے بچا ؤکیلئے عوامی آ گا ہی مہم شروع کی جائے

پا نی کے بچا ؤکیلئے عوامی آ گا ہی مہم شروع کی جائے

  

تحریک انصا ف کی رہنما سعدیہ سہیل نے ایشو آف دا ڈے میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پا نی کے بحران کو حل کر نے کے لئے ملک میں بڑے ڈیمز کے سا تھ ساتھ چھو ٹے ڈیمز بھی بنا ئے جا نے چا ہیے اور اس کے علا وہ عوا م میں پا نی کے بچا ؤ کی اگا ہی مہم بھی شروع کی جا نی چا ہیے ۔انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم عمرا ن خان نے اپنی پہلی تقریر میں ہی پا نی کے مسئلہ کو حل کر نا اولین ترجیح قرار دیا تھا، ہما را اس حوالے سے ہوم ورک جا ری ہے ۔ پا نی کے بحران کو سنگین شکل اختیا ر کر نے سے پہلے اس کے متبا دل ذرائع کو عملی جا مہ پہنا نے کی ضرورت ہے انہو ں نے کہا کہ اس حوا لے سے ڈیمز کی تعمیر ہو نا بہت ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں عوام میں بھی یہ شعور پیدا کر نا چا ہیے کہ پا نی کے بچا ؤ کس کس طرح سے ممکن ہے تا کہ ہم آنے وا لے پا نی بحران پر قا بو پا سکیں ۔

مزید :

صفحہ اول -