ریلوے کی وزارت سنبھالنے کے بعد 16کلو وزن کم ہو گیا‘ شیخ رشید کا انکشاف

ریلوے کی وزارت سنبھالنے کے بعد 16کلو وزن کم ہو گیا‘ شیخ رشید کا انکشاف

  

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت سنبھالنے کے بعد میرا 16کلو وزن کم ہو گیا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کپتان نے مجھے یہاں کھلانے کا فیصلہ کیا ہے تو انشا اللہ ریلوے اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گی ۔

ریلوے کی وزارت

مزید :

صفحہ اول -