وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاوربورڈکااجلاس 24اکتوبرکو طلب

وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاوربورڈکااجلاس 24اکتوبرکو طلب

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاوربورڈکااجلاس 24 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطا بق اجلاس کا مقصد بیوروکریٹس کو 22ویں گریڈمیں ترقی دینے کی منظو ری حا صل کر نا ہے جس کے لیئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پاکستان ایڈمنسٹریٹوگروپ(ڈی ایم جی)کے 8افسران ترقی کی دوڑمیں شامل ہیں،پولیس گروپ کے 2افسران بھی ہائی پاوربورڈکی فہرست میں شامل ،واجدضیااوٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍراعظم خان کوبھی 22ویں گریڈمیں ترقی دی جاسکتی ہے۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -