سمندر پار پاکستانیز ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، الیکشن کمیشن

سمندر پار پاکستانیز ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، ...

  

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونیوالے ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کیلئے سمندر پار پاکستانیوں کو کو رجسٹر ڈنہیں کیا جس کے باعث وہ اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر پولنگ ہوگی۔

الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ اول -