سرمایہ دارانہ حکومت کا ہر دن غریبوں پر سونامی ،بلیغ الرحمن،ڈاکٹر رانا محمد طارق

سرمایہ دارانہ حکومت کا ہر دن غریبوں پر سونامی ،بلیغ الرحمن،ڈاکٹر رانا محمد ...

  

بہاول پور(بیورورپورٹ) متکبر حکمران عوام الناس کے غیض وغضب کودعوت دے رہے ہیں حکومتی اخراجات کا بوجھ (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

شہریوں پر ڈالاجا رہا ہے ان خیالات کااظہار سابق وفاقی وزیر رہنما مسلم لیگ ن انجینئربلیغ الرحمان‘سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹررانامحمدطارق نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ حکمران مہنگائی کرکے غریبوں سے زندگی کا حق چھیننے کے درپے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرمایہ دارانہ حکومت کا ہردن غریبوں پرسونامی سے بدترثابت ہورہا ہے حکمران مہنگائی کرکے غریبوں سے زندگی کا حق چھیننے کے درپے ہیں اور کمائی کا ہرشعبہ ذاتی معاون خصوصی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -