شاہ شمس واسا ڈسپوزل سٹیشن میں کرپشن شکایات پر نیسپاک سٹاف بھی اینٹی کرپشن ملتان پیش

شاہ شمس واسا ڈسپوزل سٹیشن میں کرپشن شکایات پر نیسپاک سٹاف بھی اینٹی کرپشن ...

  

ملتان (وقائع نگار)شاہ شمس واسا ڈسپوزل سٹیشن میں کرپشن کی شکایات کی انکوائری میں نیسپاک کا سٹاف بھی انٹی کرپشن ملتان میں پیش (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

ہو گیا ہے۔جن سے انٹی کرپشن حکام نے ان سے پراجیکٹ بارے مختلف ٹیکنیکل سوالات کیے اور ان سے جوابات بھی لیے۔پیش ہونے والے سٹاف نے اپنا اپنا بیان قلم بند کروایا۔جبکہ اس کے علاوہ ڈائریکٹر انٹی کرپشن نے تفتیشی ٹیم کوشمس اباد ڈسپوزل سے مختلف لئے گئے سامان کے تمام نمونوں کو لیبارٹری برائے تجزیے کرانے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے واسا ڈسپوزل سٹیشن میں کرپشن کی حتمی رپورٹ لیبارٹری رپورٹ آنے تک روک گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -