پی ٹی آئی رہنما عابد محمود کھگہ کی گورنر چوہدری سرور سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال

پی ٹی آئی رہنما عابد محمود کھگہ کی گورنر چوہدری سرور سے ملاقات،مختلف امور پر ...

  

خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمامرکزی رہنماحلقہ این اے151کے سابق ٹکٹ ہولڈر کرنل(ر) عابد(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

محمودکھگہ کی گورنر پنجاب چوہدر ی سرور سے لاہور میں ملاقات کارکنوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔چوہدری سرور نے کہاکہ حکومت کی پالیسیوں کے مثبت اثرات آئندہ چھ ما ہ میں نمایاں طورپر سامنے آئیں گے قرضوں کابھاری بوجھ سابقہ حکمرانوں کاتحفہ ہے۔جنوبی پنجاب کے مسائل پرپوری نظرہے علاقے کی تعمیروترقی اورعوامی محرومیوں کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما شہبازاحمد سیال بھی انکے ہمراہ تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -