کسٹم کلکٹریٹ ملتان کے دوانسپکٹرز کا تبادلہ

کسٹم کلکٹریٹ ملتان کے دوانسپکٹرز کا تبادلہ

  

ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم کلکٹریٹ ملتان نے دو انسپکٹرز کے تبادلے کردئیے ہیں کسٹم ذرائع کے مطابق محمد انصر حسین کا تبادلہ ملتان (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

سے صادق آباد ایکسپورٹ ٹرمینل جبکہ انسپکٹر اظہر عباس کا تبادلہ کیمپ آفس فیصل آباد برانچ ملتان کردیا گیا ہے۔

تبادلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -