ہڈیو ں کے بھر بھرے پن کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات ‘ مرض کی علامات ‘ علاج بارے آگاہی

ہڈیو ں کے بھر بھرے پن کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات ‘ مرض کی علامات ‘ علاج ...

  

ملتان (وقائع نگار)ہڈیوں کے بھربھرے پن کا عالمی دن گزشتہ روز(20اکتوبر(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

بروز ہفتہ) منایا گیا، اس مرض کیحوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لئے تقریبات منعقد ہوئیں، نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے شعبہ آرتھو پیڈ ک کے زیر اہتمام ہڈیوں کے بھربھرے پن کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے پروفسیر ڈاکٹر خلیل احمد گل نے ہڈیوں کے بھربھرے پن کی علامات، علاج اور احتیاط بارے بتایا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -