2قاتلوں کو عمر قید،فی کس 2لاکھ جرمانہ

2قاتلوں کو عمر قید،فی کس 2لاکھ جرمانہ

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی ) سات سالہ بچے کو قتل کرکے سات سالہ بچے کو دریا راوی میں بہانے والے دو ملزمان کو جرم ثابت (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ہونے پر عمر قید اور فی کس دو دولاکھ روپے ہرجانہ کی سزا عدم ادائیگی ہرجانہ مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں چوہدری شاہد بشیر نے تھانہ تلمبہ کے مقدمہ قتل نمبری423/16کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزمان سید رضاشاہ اور شعبان ہراج کو عمرقید اور فی کس دو دو لاکھ روپے ہرجانے کی سزاکا حکم دیا عدم ادائیگی ہرجانہ مزید چھ ماہ قید کا حکم دیا استغاثہ کے مطابق ملزمان نے چودہ اگست 2018کو سات سالہ بچے دلاور کو قتل کر کے نعش کو درائے راوی میں پھینک دیا تھا جس کا مقدمہ بچے کے والد رب نواز کی مدعیت میں تھانہ تلمبہ میں درج ہوا تھا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -