صادق آباد،ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکہ 1زخمی،علاقے میں خوف و ہراس

صادق آباد،ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکہ 1زخمی،علاقے میں خوف و ہراس

  

صادق آباد (تحصیل رپورٹر )صادق آباد کے مقامی ہوٹل میں گیس سلنڈ ر پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔گیس سلنڈر پھٹنے سے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

آگ بھڑ ک اٹھی ۔علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاتفصیلا ت کے مطابق صادق آباد کے مقامی ہوٹل میں اچانک گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص زخمی اور آگ بھڑ ک اٹھی ۔ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

دھماکہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -