مٹہ،سوزو کی الٹنے سے خاتون جاں بحق، 14مردو خواتین زخمی

مٹہ،سوزو کی الٹنے سے خاتون جاں بحق، 14مردو خواتین زخمی

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ کی علاقہ نیلگرام میں سوزکی الٹنے سے ایک خاتون جان بحق چودہ خواتین اور مرد زخمی زخمیوں میں شامل ایک خاتون کو مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کی گئی ہے سوزکی میں موجود خواتین اور مرد ایک رشتہ کی گھر فاتحہ خوانی کیلئے جارہے تھے کہ حادثے کی شکار ہوگئے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ نیلگرام میں ایک سوزکی الٹنے کی وجہ سے سوزکی میں سوار مرد وخواتین میں ایک خاتون زوجہ باچا وس خان جو نورنبی اور سید نبی کی والدہ تھی موقع پر جان بحق ہوئی جبکہ گاڑی میں موجود چودہ مرد وخواتین زخمی ہوگئی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی گئی جہاں پر زخمی ایک خاتون کو مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کی گئی موصول اطلاعات کی مطابق حادثے کی شکار ہونے والے افراد اپنے رشتہ داروں کی گھر فاتحہ خوانی کیلئے جارہے تھے کہ حادثے کی شکار ہوگئیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -