وزیر اعلیٰ محمود خان کا صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کے گھر آمد چچا محمد علی کی وفات پرتعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کا صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کے گھر آمد چچا محمد علی کی ...

  

پشاور( سٹا ف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان گزشتہ روز وزیر معدنیات خیبر پختونخوا ڈاکٹر امجد علی خان کے گھر واقع شموزئی سوات گئے اور ان سے انکے چچا ریٹائرڈ پرنسپل محمد علی کی وفات پر فاتح خوانی کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -