دریائے چناب میں پانی کی کمی،سپل ویزبندکردئیے گئے

دریائے چناب میں پانی کی کمی،سپل ویزبندکردئیے گئے

  

ہیڈمرالہ(نمائندہ پاکستان)دریائے چناب میں پانی کی کمی،سپل ویزبندکردئیے گئے۔ہیڈمرالہ کے مقام پردریائے چناب میں پانی میں کمی سے مرالہ بیراج پر پانی کی آمد 12000 کیوسک ریکارڈکی گئی ۔پانی کی کمی کے پیش نظرمحکمہ انہارنے63میں سے60سپل ویزمکمل طورپربندکردئیے جبکہ پانی کے اخراج کے لئے صرف3سپل ویزکھلے رکھے گئے ہیں۔

دریائے چناب

مزید :

پشاورصفحہ آخر -