حاجی متوکل خان کی رسم قل آج ہوگی

حاجی متوکل خان کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ضرارریکروٹنگ ایجنسی بہادرخان پلازہ بٹ خیلہ کے ایم ڈی حاجی متوکل خان کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں خارکرکنڑی میں اداکی جائیگی مرحوم جنیدخان کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -