رستم ،ڈاٹسن کی ٹکر سے سڑک کے کنارے کھڑا شخص زخمی

رستم ،ڈاٹسن کی ٹکر سے سڑک کے کنارے کھڑا شخص زخمی

  

رستم(نمائندہ پاکستان) تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے پیدل آدمی شدید زخمی ، ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعات کے مطابق رستم روڈ پر چارگلی کے قریب اسرار بابو سکنہ کوتر پان امجد آباد پیدل جا رہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار ڈاٹسن نے اسے کچل دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان کر دیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -