کاٹلنگ ،دیرینہ عداوت کا خاتمہ ،فریقین شیر وشکر ہوئے

کاٹلنگ ،دیرینہ عداوت کا خاتمہ ،فریقین شیر وشکر ہوئے

  

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ میں دشمنی دوستی میں بدل گئی قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر ایک دوسرے کو معاف کرکے بھائی بھائی بن گئے۔کاٹلنگ گورنمنٹ ہائی سکول جماعت دہم کے طالب علم یاسر خان موٹر سائیکل پر مردان سے آرہا تھا کہ راستے میں کسی گاڑی کی ٹکر سے جان بحق ہوگیاتھا،والد نے شک کے بناء پر ڈمپر ڈرائیور فرمان ساکن غونڈو پر ایف ائی ار درج کیا تھا ،جرگہ مشران سکول پرنسپل ارشد حسین مولنہ عبدالمنیر،اسالم خان،حبیب اللہ،آیاز،عظمت اور رحمت غنی کی کوششوں کیوجہ سے ملزم فرمان کو معاف کرکے دونوں فریقین ایکدوسرے کے بغلگیر ہوکر بھائی بھائی بن گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -